حیدرآباد۔20فروری(اعتماد نیوز)ریاست میں ایمسیٹ امتحان کی نگرانی کرنے والی
جے این ٹی یو نے 14مئی کو ریاست میں ایمسیٹ امتحان کے انعقاد کا اعلان
کیا۔ چنانچہ آج اس سے متعلق شیڈیول کو جاری کیا گیا۔
شیڈیول :
25 فروری کو ایمسیٹ اعلان ‘
28ایمسیٹ امتحان کے لئے
درخواستوں کو قبول کیا جائیگا
بغیر دیرینہ فیس کے ساتھ 9اپریل آخری تاریخ
10ہزار روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ ادخال فیس کی آخری تاریخ 12مئی
15-20اپریل درخواستوں میں غلطیوں کا اصلاح
8مئی سے ہال ٹکٹس آنلائن ڈاؤن لوڈننگ
14مئی کو ایمسیٹ امتحان
28مئی کو رینکس کا اعلان